1 پتیلی کے ڈھکن سے گھر پر کمبل ڈرائی کلین کرنے کا انوکھا طریقہ! بغیر پانی کے گھر میں موجود چیزوں سے کمبل کی میل، بدبو، جراثیم کا خاتمہ

Ghar Par Kambal Kaise Dhoye

بالائی علاقوں میں سردیاں آ چکی ہیں، ہر کوئی اپنے کمبل اور رضائی نکال رہا ہے۔ لیکن استعمال سے پہلے ان کو دھونا بھی لازمی ہے کہ کہیں کوئی گندگی یا کوئی ایسا چھوٹا موٹا کیڑا اس کے اندر تو نہیں۔ اگر آپ بھی اپنا کمبل دھونے کا سوچ رہے ہیں تو اب اس کو اپنی واشنگ مشین میں ڈال کر آرام سے دھو لیں۔ وہ وقت الگ تھا جب اس کو ہاتھوں سے دھوتے تھے نچوڑتے تھے۔ اب اتنا وقت ہے اور نہ اتنی طاقت۔ اس لئے جانیئے کمبل کو دھونے کا سب سے آسان طریقہ :

آپ کو ہم بتا رہے ہیں سب سے آسان طریقہ اور وہ یہ کہ آپ اپنے کمبل کو زمین پر اچھی طرح پھیلا لیں یا پھر بستر پر اچھی طرح پھیلائیں اور اس پر چاروں طرف بیکنگ سوڈال ڈال کر اس کو برش کی مدد سے رگڑیں تاکہ کمبل کے روئیں کے اندر سے بھی گندگی باہر نکل جائے، اب ایک پیالے میں ڈیٹول، سرف، بیکنگ پاؤڈر، لیموں کا رس اور لیکیوئیڈ ڈٹرجنٹ ڈال رک اچھی طرح پیسٹ بنا لیں۔ اس کے بعد ایک صاف کپڑے کو اس مکسچر میں ڈبوئیں اور اچھی طرح ڈپ کرنے کے بعد اس کپڑے کو سیدھا رکھیں، اس کے اندر کسی بھی پتیلی کا ڈھکن رکھ کر چاروں طرف سے بند کرلیں اور اس ڈھکن کو کپڑے پر یوں باندھے ہوئے سارے کمبل پر اچھی طرح پھیلائیں یوں آپ کا کمبل بھی صاف ہو جائے گا، میل کچیل اور گندگی بھی ختم ہو جائے گی اور دھونے کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی۔

Ghar Par Kambal Kaise Dhoye

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Ghar Par Kambal Kaise Dhoye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ghar Par Kambal Kaise Dhoye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   4042 Views   |   01 Nov 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

1 پتیلی کے ڈھکن سے گھر پر کمبل ڈرائی کلین کرنے کا انوکھا طریقہ! بغیر پانی کے گھر میں موجود چیزوں سے کمبل کی میل، بدبو، جراثیم کا خاتمہ

1 پتیلی کے ڈھکن سے گھر پر کمبل ڈرائی کلین کرنے کا انوکھا طریقہ! بغیر پانی کے گھر میں موجود چیزوں سے کمبل کی میل، بدبو، جراثیم کا خاتمہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 1 پتیلی کے ڈھکن سے گھر پر کمبل ڈرائی کلین کرنے کا انوکھا طریقہ! بغیر پانی کے گھر میں موجود چیزوں سے کمبل کی میل، بدبو، جراثیم کا خاتمہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔